ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ریاستی خبریں / جنوبی کینرا میں خوب بارش ہوئی

جنوبی کینرا میں خوب بارش ہوئی

Wed, 01 Jun 2016 20:19:48  SO Admin   S.O. News Service

منگلورو یکم جون (ایس او نیوز)جنوبی کینرا کے مختلف مقامات سے ملنے والی اطلاع کے مطابق گزشتہ دو دنوں میں یہاں خوب بارش ہورہی ہے۔بیلتھنگڈی، اپن انگڈی، وٹھلا، وغیرہ میں بھاری بارش کے ساتھ تیز ہوئیں اور بادلوں کی گرج بھی شامل تھی۔منگلورو میں22.9، بنٹوال میں4، بیلتھنگڈی میں18.3، سولیا میں 6.9، موڈبدری میں27.4 کڈبا میں 40.2، اپن انگڈی میں4.2اور سبرانیا میں14.1ملی میٹربارش ہونے کی خبر ہے۔


Share: